

Loading content...
ساتھ ہی انہیں جس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر نظر آیا تو انہوں نے عرض کیا کہ آپ کے اس پاک بھائی کا بھی بہت افسوس ہے کہ جوآخری دم تک آپ کے پاک پردوں کی حفاظت کرتے رہے ،آپ کی پاک رداؤں کا صدقہ بنا کر اپنے بازو پیش کرتے رہے یہ نقصان تو ناقابل تلافی نقصان ہے جس کا ازالہ بھی ممکن نہیں ہے بس ہماری طرف سے تعزیت قبول فرمائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار