

Loading content...
یہ قانون میثاقِ یمن سے اسلامی دور تک قائم رہا اور کسی نے اسے توڑنے یا اس کی خلاف ورزی کرنے کی جسارت نہیں کی ، اگر کہیں اس قانون کے خلاف کوئی کام کسی نے کیا بھی تو تمام اہل عرب نے اس کی بھرپور مذمت کی، بلکہ ایسا کوئی واقعہ پہلی صدی ہجری تک تو بالکل ہوا ہی نہیں تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار