

Loading content...
اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ ماضی میں عرب کا ملک محدود وسائل کی وجہ سے عجم (ایران)کا ایک طفیلی ملک سمجھا جاتا تھا اور اس کے اسبابِ خوردونوش کا انتظام اور ترقی کے دیگر امور ایران کی حکومت انجام دیتی تھی، اس لئے سارا عرب ایران کو اپنا محسن سمجھتا تھا، یہی وجہ تھی کہ مدینے کی عورتوں نے شہنشاہِ ایران کی دختران کو شہزادیوں جیسا پروٹوکول (Protocol) دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار