

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ جس وقت حاتم طائی کی دخترکو شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا تھا تو انہوں نے فوراًاپنے دوشِ اطہر کی چادر اتار کر زمین پر بچھا دی تھی اور اسے عزت سے بٹھاتے ہوئے فرمایا تھا کہ آپ ایک شریف خاندان کی عزت ہیں اور نہ صرف ہمارے لئے بلکہ تمام قبائل کیلئے واجب الاحترام ہیں،اس کے بعد تمام موجودگان سے مخاطب ہو کر فرمایا تھاکہ شریف زادیوں کی عزت کو تحفظ فراہم کرنا اسلام نے بھی واجب قرار دیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار