

Loading content...
کیونکہ آج اگر ایک قبیلہ ایسا کرے گا تو کل اس کے خلاف بھی وہی کچھ بلکہ اس سے بھی بڑھ کرہو گا اور یہ سلسلہ فقط یہیں تک نہیں رہے گا بلکہ ہو سکتا ہے کہ کل کسی شریف زادی کی عزت ہی محفوظ نہ رہے اور بات آبرو ریزیوں تک جاپہنچے ، اس لئے آج ہم مل کر یہ عہد کرتے ہیں کہ تمام شرفاء کی عزتیں مشترکہ ہوں گی اور جو بھی اس قانون کو توڑے گا اسے تلوار کی نوک سے سیدھا کیا جائے گا، تمام قبائل کے سرداروں نے اِس قانون کو نہ صرف تسلیم کیا تھا بلکہ اس معاہدے پر دستخط کر کے اس پر مہریں بھی ثبت کی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار