

Loading content...
پہلا اصول یہ مقرر کیا گیا تھا کہ عرب قبائل کی آپس میں جتنی جنگیں ہوں گی اور اُن میں یقینا کسی نہ کسی کو تو شکشت ہو گی ہی مگر آج کے بعد ہم متفقہ طور پر یہ اصول مقرر کرتے ہیں کہ دوران جنگ طرفین میں سے جو بھی سرداریا کسی قبیلے کے اشراف اور خاندانی لوگوں میں سے کوئی شخص قتل ہوگا تو نہ تواُس کی لاش کی بے حرمتی کی جائے گی اور نہ ہی اس کا کوئی عضوِ بدن کاٹا جائے گااور نہ ہی اس کا جسم بے لباس کیا جائے گا اورنہ ہی اُس کی لاش کو پامال کیا جائے گا ، کیونکہ آج یہ کسی ایک فرد کے ساتھ ہو گا تو کل دوسرے کی باری بھی آ سکتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار