

Loading content...
اس وقت جناب عدنان علیہ الصلواة والسلام شام سے واپسی کے بعد حکم اِلٰہی کے ماتحت صنعا تشریف لے گئے تھے، تمام واقعات کا اعادہ کرنے کی بجائے میں اپنے موضوعِ کلام سے متعلق بات کرنے پر اکتفا کرتا ہوں کہ اِس موقع پر انہوں نے یمن کے تمام قبائل کو طلب فرمایا تھا اوروہاں اُنہیں کچھ اصول تعلیم فرمائے تھے جس پر تمام قبائل کے اشراف وروساء نے ایک متفقہ معاہدہ کیا تھا جو میثاقِ یمن کے نام سے مشہور ہوا تھا، اُس میں جنگ اور ما بعد الجنگ کے کئی اصول مرتب کیے گئے تھے ان میں سے دو تین اصول میں یہاںبیان کرنا چاہتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار