

Loading content...
اس موضوع پر میں ایک مجلس پڑھ چکا ہوں، شاید کسی کو یاد ہو، اس مجلس میں میں نے عرض کیا تھا کہ جس وقت بخت نصر نے مکہ پر حملہ کرکے مکہ کو بہت نقصان پہنچایا تھا تو اُس وقت قبائل عرب کے سردار، رؤساء اور اشراف بخت نصر کی طوفانی فوج کا سامنا یا مقابلہ کرنے سے خائف ہو گئے تھے اور انہوں نے یمن کے شہر صنعا میں جا کرپناہ لی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار