

Loading content...
او قاتلانِ حسینؐ علیہ الصلواة والسلام! ہمارے شہر میں ہرگز داخل نہ ہونا، اگر تم نے ہمارے شہر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو پھر ہم اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر تمہارے ساتھ جنگ ضرور کریں گے چاہے اس میں ہماری جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار