

Loading content...
ملاعین ازل کا یہاں قیام کا اِرادہ تو نہیں تھا مگر وہ اپنے مذموم مقاصد کی تشہیر کیلئے سرمدین سے گزرنا ضرور چاہتے تھے لیکن اُس وقت تک جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کی تبلیغ کے اثرات یہاں پہنچ چکے تھے اور وہ پورے شہر کو ظالمین کے خلاف کر چکی تھیںیہی وجہ ہے کہ جس وقت ظالمین شہر کے دروازے پر پہنچے اور ان کی آمد کی اطلاع عامل و حاکمِ سرمدین کودی گئی تووہ یہ سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ اب کیا کیا جائے ؟ لیکن اس کے کسی فیصلے تک پہنچنے سے پہلے ہی اہل سرمدین نے فیصلہ کردیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار