

Loading content...
یہاںاس بات کی وضاحت بھی کرتا چلوں کہ اُس دور میں ایک بڑے صوبہ کے ماتحت جتنے ذیلی صوبے یا شہر ہوتے تھے، چاہے وہ مرکز سے جتنا ہی قریب کیوں نہ ہوتے ان کے حاکم علیحدہ علیحدہ ہوا کرتے تھے، اِس لئے سرمدین اگرچہ حلب کے بالکل قریب تھا مگر اس کا بھی ایک علیحدہ حاکم ہوتاتھا جو حلب کے حاکم کے سامنے جملہ امور میں جوابدہ ہوتا تھا اور اُسی کی ماتحتی میں کام کرتا تھا، یہ علاقہ کافی زرخیز تھا اور یہاں کی آبادی بھی کافی زیادہ تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار