

Loading content...
حلب سے 15 کلومیٹر کے فاصلے پر سرمدین کا شہر تھا،وہ نہرجوحلب کے درمیان سے گزرتی تھی اور جسے بویق یا قوائق کہا جاتا تھا وہ سرمدین تک سیدھی جنوب کی طرف جاتی تھی اور پھر سرمیدین پہنچ کر یہ مغرب کی طرف مڑ جاتی تھی ، مجھے نہیں معلوم کہ سرمدین کا شہر آج صفحۂ ہستی پر موجود ہے یا نہیں ،سرمدین سے کچھ فاصلے پر اندریں تھا جبکہ سرمدین حلب کے ماتحت ایک صوبہ شمار ہوتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار