

Loading content...
سب مومنین مل کر اس پاک شہزادے کا پرسہ ان کی پاک والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا کو دیں اور ساتھ ہی یہ دعا بھی کریں کہ اِس پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا کے دونوں پاک فرزندان کا جلدی انتقام ہو انہیں اپنے پاک شہزادوںؐ کی ابدی اور دائمی خوشیاں نصیب ہوں، ان کے پاک گھر میں ابدی بہاروں کا راج ہو، اپنے پاک سرتاجؐ کے سایہئِ حفظ و امان میں ابد تک مسکراتی رہیں، اپنے بیٹوؐں کو اپنے ہاتھوں سے سہرے پہنائیں تاکہ ان کے زخمی دل سے دکھوں کے داغ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مٹ جائیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار