

Loading content...
اُس وقت جنابِ سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام اپنے کمسن معصوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کی لاش کو ہاتھوں پر اُٹھاکران مزدوروں کے پاس آگئے اور فرمایا کہ یہ ظالمین ازل توہمیں اتنی مہلت ہی نہیں دے رہے کہ ہم اپنے اِس معصوم شہید کی لاشِ اطہر کو دفن ہی کر دیںاس لئے میں ان کی لاش آپ کے سپرد کرنا چاہتا ہوں اور آپ سے گذارش کرتا ہوں کہ ہم غریبوں پر یہ احسان کرنا کہ میرے اِس کمسن معصوم بھائی کو مسافر سمجھ کر یہیں اسی راستے کے قریب ایک چھوٹی سی قبر بنا کر دفن کر دینا تاکہ یہ معصوم اِس ویرانے میں بے گور و کفن نہ رہ جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار