

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اپنے معصوم بھائی کو لے کر پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے قریب آئے اور رو کر عرض کیا میری مظلوم ماں! آپ کا یہ لخت جگر بھی شہزادہ امیر قاسم کی سنت ادا کرتے ہوئے معراجِ شہادت پر فائز ہو کر آپ سے ہمیشہ کیلئے جدا ہو گیا ہے پھر انہیں دلاسہ دیتے ہوئے فرمایا کہ جہاں آپ نے اتنے نقصانات برداشت کیے ہیں رضائے اِلٰہی کی خاطر اِس نقصان پر بھی صبر فرمائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار