

Loading content...
یہاں پہنچ کر انہوں نے دیکھا کہ ایک پردہ پوش پاک مستور صلواة اللہ علیہا ہیں جنہوں نے معصوم شہزادے کو اپنی گود میں اٹھا رکھا ہے مگر اُس وقت وہ معصوم اس دنیا سے رخصت ہو چکا تھا، سرکار بیمارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے ان سے فرمایا کہ اس ویرانے میں ہم غریبوں پر احسان فرمانے والی آپ کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار