

Loading content...
ظالمین نے اپنے اونٹ نہیں روکے ان محملوں کے پیچھے گھوڑا سوار فوج تھی دوسرے اونٹ بھی تھے ، ملاعینِ ازل نے اسی طرح اپنا سفر جاری رکھا ،جناب سجاد علیہ الصلوات وسلام نے جس وقت پاک والدہ صلوات اللہ علیا کی آواز سنی تو ظالمین سے فرمایا کہ تم اونٹوں کو فوراًروک د و ورنہ اب ہم اختیاراتِ الٰہیہ کو استعمال کر کے قیامت برپا کر دیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار