

Loading content...
اپنے لخت جگر کو زمین کی طرف جاتے دیکھ کر ان کی پاک والدہ معظمہ صلواة اللہ علیہا نے فریاد کی ظالمو! خدا کے لئے ذرا اونٹوں کو روکو، میرا نورِ نظر گر گیا ہے، میرا تو کل سرمایا یہی پاک لعل ہے کہیں یہ معصوم پامال نہ ہو جائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار