

Loading content...
اُس وقت جبل جوشن سے کئی مزدور کام کر کے اِسی راستے سے واپس آرہے تھے، پاک شہزادے نے انہیں دیکھ کر اُن سے پانی طلب فریایا مگر اُن ملاعین ازل نے انکار کر دیا تھا کیوں کہ اُس وقت اونٹ کافی تیزدوڑ رہے تھے اس دوران اچانک جھٹکا لگنے کی وجہ سے معصوم شہزادے علیہ الصلواة والسلام سے ماں کی گود چھوٹ گئی ٭ فسقط من الناقة وہ محمل سے زمین پر آ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار