

Loading content...
جس وقت جناب سیف الدولة حمدانی نے اس بارے میں استفسار کیا تو ان میں سے ایک بزرگ سید نے روتے ہوئے فرمایا کہ ہم آپ کے سامنے اپنے اجدادِ طاہرین علیہم الصلواة والسلام کے کون کون سے دُکھ بیان کریں کوئی ایک دُکھ ہو تو ہم بیان بھی کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار