

Loading content...
ابھی یہی گفتگو جاری تھی کہ دامن کوہ میں رہنے والے سادات عظام اپنے بزرگوں کے ہمراہ تشریف لے آئے، حاکم نے ان کا مؤدبانہ استقبال کیا اور اپنے ساتھ مسند پر انہیںبٹھایااور ان سے عرض کیا کہ ہمیں یہ تو معلوم ہو گیا ہے کہ اِس مقام پر کس شہزادے پاک کی آرام گاہ ہے مگر آپ ہمیں یہ بتائیں کہ وہ اِس مقام پر کیسے تشریف لائے تھے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار