

Loading content...
جس وقت یہ کتبہ برآمد ہوا اور سیف الدولة حمدانی کی اس پر نگاہ پڑی تو اسے دیکھ کر اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے، روکر کہنے لگے کہ یہ بات میری سمجھ میں نہیں آ رہی ہے کہ ان کی مرقد یہاں کیسے بنائی گئی ہے ، کہاں مدینہ؟ اور کہاں حلب؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار