

Loading content...
ہاں تو میں عرض کر رہا تھا کہ ایک طرف تو حلب کے حاکم سیف الدولة حمدانی نے اپنے چند جوان سادات کی طرف روانہ کیے اوردوسری طرف اُس نے حکم دیا کہ اِس مقام کو کھودا جائے ہو سکتا ہے کہ کوئی حقیقت سامنے آ جائے، فوجیوں نے کدالوں سے وہ جگہ کھودی تو دو تین فٹ کی گہرائی پر ایک پتھر برآمد ہوا، جس پر لکھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار