

Loading content...
سیف الدولة حمدانی نے کہا کہ میں اِس مقام کی اصل حقیقت معلوم کرناچاہتا ہوں، کوئی ہے جو مجھے اس راز سے آگاہ کر سکے؟تواُس وقت ان بزرگوں نے بتایا کہ اس پہاڑ کے ساتھ کچھ سادات آباد ہیں، شاید وہ اس مقام کی اصل حقیقت سے آشنا ہوں ، اس نے فوراً اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ان سادات میں سے جو بزرگ ترین شخصیت اس وقت وہاں موجود ہیں انہیں ہماری طرف سے گزارش کرو اور انہیں نہایت ادب و احترام کے ساتھ یہاں لے آؤ تاکہ میں اِس مقام کی اور یہاں نزول انوار کی حقیقت کو پا سکوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار