

Loading content...
انہوں نے جواب دیا کہ ہمیں یہ تو معلوم نہیں کہ اس کی اصل حقیقت کیا ہے مگر ہم نے اپنے بزرگ سے یہی سنا ہے کہ جب کبھی رات کو بارش ہو تو اس مقام پر ایک نور نازل ہوتا ہے ،اور اس نور کا ہم نے بھی بارہا مشاہدہ کیا ہے ،اور ہماری آ ل اولاد بھی آج تک اس نور کا مشاہدہ کرتی آ رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار