

Loading content...
سیف الدولة حمدانی نے حکم دیا کہ قریب کی آبادیوں کے تمام بزرگ افراد کو جمع کر کے میرے روبرو پیش کیا جائے، اِس کے سپاہی گئے اور تمام بزرگ حضرات کو اس کے پاس لے آئے، اس نے بزرگوں سے دریافت کیا کہ یہ مقام جو اس وقت ایک غیر ہموار زمین کی شکل میں موجود ہے اس کے بارے میں آپ لوگوں کو علم ہے کہ اس کی اصل حقیقت کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار