

Loading content...
سیف الدولة ابھی اُس مقام سے کچھ دور تھا کہ وہ اپنے گھوڑے سے اتر کر پیدل ہی اس مقام مقدس کی طرف چل پڑا جس وقت وہاں پہنچا تو اسے وہاں کچھ بھی نظر نہیں آیا بلکہ وہ ایک غیر ہموار زمین تھی جس کے قریب سے قدیم راستہ گزرہاتھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار