

Loading content...
رات کا وقت تھابارش ہو رہی تھی وہ اپنے محل کی بارہ دری میں بیٹھا تھا اس نے دیکھا کہ جبل جوشن سے ایک نور ساطع ہو کر دامن کوہ میں ایک نشیبی مقام پر نازل ہو رہا ہے، وہ اس قدر درخشاں نور تھا کہ جس کی وجہ سے پوری وادی نور سے معمور تھی، یہ کافی دیر تک اس کا مشاہدہ کرتا رہا مگر اس کی سمجھ میں کچھ نہ آیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار