

Loading content...
اس قبہ مبارک کا راز351 ہجری میں منکشف ہوا تھا، اس زمانہ میں حلب کا حاکم سیف الدولة حمدانی تھا، اس نے حلب شہر سے باہر جنوب مغرب کی طرف ایک پہاڑ کی چوٹی پر اپنے لئے ایک بلند و بالا محل تعمیر کروایا تھا، جب کبھی بارش ہوتی تو یہ اُس محل کی بالائی منزل کی بارہ دری میں بیٹھ کے بارش کے مناظر سے لطف اندوز ہوا کرتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار