

Loading content...
میں اپنے قارئین محترم پر واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ خاندانِ توحید و رسالت علیہم الصلواة والسلام کے متعلق کوئی توہین آمیز بات کہنا کفر اور ظلم عظیم ہے، اس لئے ہمیں نہ صرف ایسی باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے بلکہ جہاں تک ہو سکے حقائق کو سامنے لاتے ہوئے ایسی باتوں کی بھرپور انداز میں تردید بھی کرنی چاہیے، یہ بھی ایک حق عبدیت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار