

Loading content...
عربی زبان میں کسی چیز کے بلندی سے گرنے کو سقط کہا جاتا ہے،یعنی کوئی چیز اگر کسی بلندی سے گر جائے تو اس کے لئے لفظ سقط استعمال ہوتا ہے اور اس مقام کو مشہد الدکة بھی کہا جاتا ہے کئی دشمنانِ اہل بیت نے لفظ سقط کو اپنی غلیظ ذہنیت کے اظہار کا ذریعہ بناتے ہوئے کچھ توہین آمیز روایات گھڑی ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار