

Loading content...
مجھے یہ معلوم نہیں کہ یہ مزار اِس وقت حلب سے کتنی دور ہے لیکن یہاں ایک قبہ مبارک موجود ہے جس کے اوپر دو گنبد ہیں اور اِس مزار کے علاوہ یہاںکئی معتبر علمائے شیعہ کے مزارات بھی ہیں جن میں سے ایک علامہ ابن شہر آشوب صاحب مناقب کا مزار بھی ہے، اس مقام کو مشہد السقط بھی کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار