

Loading content...
اس کی وجہ بھی عرض کروں گا مگر پہلے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اس تانبے کی کان کے ساتھ ہی اس پہاڑ کے دامن میں ہمیں آج ایک قبہ مبارک نظر آتا ہے جس کے دو چھوٹے چھوٹے گنبد ہیں، یہ گنبد سب سے پہلے سیف الدولة حمدانی کے دور میں بنائے گئے تھے، اُس کے بعد سلطان عبدالحمید ثانی نے اس کے باقی حصے بنوائے تھے، آج اِس روضہ اطہر کے اندر لوہے کی ضریح پاک موجودہے جس کے اندر ایک مزار ہے جس پر اکثر اوقات سبز رنگ کی چادر چڑھی رہتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار