

Loading content...
حلب کے مغرب میں ایک پہاڑ ہے جس کا نام جبلِ جوشن ہے اس پہاڑ میں سرخ تانبے کی کان تھی جو اُس زمانے میں تابنے کی فراہمی کا بہت بڑا ذریعہ تھی اور وہاں کے لوگوں کا واحد ذریعہ معاش بھی تھی،اُس کا تانبہ اعلیٰ قسم کا ہونے کی بنا پر پورے عرب میں مشہور تھا، جبل جوشن نامی اِس پہاڑ کا قدیم نام تو جبل حلب تھا مگر بعد میں یہ پہاڑ شمر ذوالجوشن ملعون کے نام سے جبل جوشن مشہور ہو گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار