

Loading content...
سب مومنین مل کر دعا کریں کہ ان مقدس ومکرم معظمہ بیبیوں صلواة اللہ علیہن کی خوشیوں کا سورج جلد طلوع ہو، جس طرح یہ پہلے اپنے وطن میں آباد تھیں پھر اُسی طرح آباد و شاد ہوں، شہنشاہِ وفا مولا ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کی حفظ و امان میں اپنے پاک بھائیوں اور پیارے بیٹوں کے ہمراہ از سر نو اپنے گھروں میں اِس طرح آباد ہوں کہ پھر کبھی کوئی غم ان کے نقش کف نعلین تک بھی نہ پہنچ پائے ،سب مل کر یہ دعا کریں کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار