

Loading content...
میرا دل چاہتا ہے کہ میںاپنی ایک ایک بیٹی کی میت پر جاؤںاس کا منہ چوموں ، اس کا سر اپنی آغوش میں لے کر بین بھی کروںاور عرش سے کفن منگوا کر انہیں عزت و احترام کے ساتھ دفن بھی کروںاس طرح اُن کے احسانات کا کچھ تو شکریہ ادا ہو جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار