

Loading content...
بیٹا! حقیقت تو یہ ہے کہ ہم اس وقت جس حال میں ہیں ان کے احسانات نہیں اُتار سکتے، اگر ہمیں کچھ مہلت مل جائے تو ہم ان مستورات کی لاشوں کی تکفین و تدفین کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہمارے یہاں سے جانے کے بعدان مستورات کی لاشوں کی بے حرمتی تونہ ہو، ہم چاہتے ہیں کہ اِنہیں اپنی بیٹیوں کی طرح دفن کریں، گیارہ محرم کی رات بھی توہم نے میدانِ کربلا میں اپنی چار بیٹیوں کی لاشیں دفن کی تھیں، یہاں بھی امت ہمیں اگر اجازت دے تو ہم اپنی اِن بیٹیوں کی لاشوں کو اپنے ہاتھوںسے سپرد جنت کرنا چاہتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار