

Loading content...
اس جنگ میں جناب ابو الاسود دیلمی، جناب حنظلہ بن جند لہ خزاعی اور ان کے بہت سے ساتھی درجہ شہادت پر فائز ہوئے، اس جنگ میں جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کی فوج کے 90 جوان اور12 مستورات جن میں خودجناب درة الصدف سلام اللہ علیہا بھی شامل تھیں حق نصرت ادا کرتے ہوئے معظمۂ کائنات سین صلوات اللہ علیہاکی پاک بارگاہ میں سرخرو ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار