

Loading content...
چونکہ یہ جنگ اندرین کے بالکل قریب ہی ہو رہی تھی اس لئے جنگ شروع ہوتے ہی محمد بن اشعث بن قیس کندی ملعون نے ایک تیز رفتار گھوڑا سوار کو اندرین کے حاکم کی طرف یہ کہہ کر روانہ کیا کہ ہمارے قافلہ پر اچانک حملہ ہو گیا ہے، تم اپنی فوج سمیت جتنا جلدی ممکن ہو سکے ہماری مدد کیلئے پہنچو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار