

Loading content...
اس کے بعد جناب ابوالاسود دیلمی نے جناب حنظلہ بن جندلہ خزاعی سے کہا کہ ذرا اس ملعون کو سنبھالیں، انہوں نے اشارہ سمجھتے ہوئے اِس ملعون کو سنبھلنے کا موقع دیے بغیر تلوار کا ایسا زبردست وار کیا کہ اس ملعون کا سرداڑھی سمیت گردن تک دو حصوں میں تقسیم ہو کرآدھا دائیں شانے پر اور آدھا بائیں شانے پر آ گرا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار