

Loading content...
اس وقت ابو الضیاع ملعون نے ان کے جواب میں رجزیہ اشعار پڑھنا چاہے تو جناب ابوالاسود دیلمی نے اسے ڈانٹ کر خاموش کراتے ہوئے کہا او ملعونِ ازل بکواس بند کر کیونکہ تُو اپنی ملعون رعیت کا انجام ابھی کچھ دیر میں اپنی آنکھوں سے دیکھ لے گا اوریا درکھ کہ آج مقدر نے ہمیں اُس منزل اعلیٰ و ارفع پر فائز کر دیا ہے کہ جس کا تو تصور بھی نہیں کر سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار