

Loading content...
جناب قاسم نے جواب دیا کہ الحمد للہ! وہ بالکل محفوظ ہیں اور مجھے خود پاک معظمہ مخدومہ صلواة اللہ علیہا نے آپ کی مدد کیلئے بھیجا ہے، یہ سن کر جناب ابوالاسود دیلمی کی جان میں جان آئی پھر ان دونوں نے مل کر ملاعین ازل کی فوج پر حملہ کر دیا ، انہوں نے دیکھا کہ جناب حنظلہ بن جندلہ خزاعی تلوار بھی چلارہے ہیں اور بلند آواز میں اشعار بھی پڑھ رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار