

Loading content...
٭جزاک اللہ یا ابا محمد اے ابو محمدؐ! اللہ جل جلالہ تمہیں جزائے خیر عطا فرمائے،آپ ہمارے اونٹوں کو یہیں بیٹھا دیں ہم محملوں سے اترنا چاہتے ہیں، محمل بٹھا دیے گئے تو فاتحِ شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے حکم دیا کہ اب آپ یہاں وقت ضائع نہ کریں اور جاکر درة الصدف سلام اللہ علیہا کی مدد کریںاُن کی فوج پہلے ہی بہت کم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار