

Loading content...
اُس جوان نے عرض کیا کہ میں قاسم بن سعدخزاعی ہوں اور آپ کی نصرت کیلئے ایک دستہ لے کر حاضر ہوا ہوں، جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے کہا کہ میں دیکھ رہی ہوں کہ گھمسان کی جنگ شروع ہو چکی ہے، معرکہ زوروں پر ہے اور یہ ملاعین پسپا ہو رہے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار