

Loading content...
جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا اپنے تمام معاونین کے ہمراہ راستہ میں گھات لگائے انتظار میں تھیں، جس وقت لشکر کی مشعلیں نظر آئیں تو انہوں نے دیکھا کہ محمد بن اشعث ملعون کا بھائی عبداللہ بن اشعث ملعون لشکر کے آگے آگے گھوڑے پر سوار چلا آ رہا تھا، جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا نے اپنے لشکر کو للکار کر حملہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے خود بھی اچانک اِس ملعون پر حملہ کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار