

Loading content...
ان ملعونین کو غضبِ خدا نے آ گھیرا ، پورا شہر اس کی لپیٹ میں آگیا جس میں دل دہلا دینے والی گرج اورچمک تھی تمام لوگ اپنے اپنے گھروں کی طرف دوڑے اِس شام جس جس گھر میں جشن منایا جا رہا تھا وہاں بجلیاں گریںآدھی رات تک شہر کے اکثر گھر جلتے رہے اور آخر کار سب کچھ راکھ ہو گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار