

Loading content...
نصر بن عتبہ اموی ملعون نے ان کے استقبال کیلئے خوب تیاری کی اور ایک عظیم جشن کا اہتمام بھی کیا، اس لئے جب قافلہئِ تسلیم ورضا اندرین کے شہر میں داخل ہوا تو اس وقت پورا بازار رقص وسرود کی بزم محسوس ہوتا تھا، ہر طرف ساز بج رہے تھے، طبل اور ناقوس بج رہے تھے، یہاں ان سب ملاعین ازل نے مل کر اس جشن کو اتنا طول دیا کہ شام ہوگئی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار