

Loading content...
9ربیع الاول 61 ہجری بمطابق 7دسمبر 680 عیسوی بروزسوموار ظالمین کا لشکر حلب سے اندرین پہنچا، یہاں کے بارے میں بھی اجمالی طور پر عرض کرتا چلوںکہ اندرین کا شہر حلب سے تقریباً 40کلومیٹر جنوب کی طرف واقع تھا، مگر آج یہ شہر صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے اور شاید اس کے کھنڈرات بھی باقی نہ رہے ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار