

Loading content...
یہ تمام کار روائی مکمل ہونے میں دو دن لگے یعنی پہلا دن وہ تھا کہ جو ظالمین نے حلب میں گزارا اور دوسرا دن وہ تھا کہ جو ظالمین نے اندرین میں بسر کیا تھا،میں یہاں جناب درة الصدف سلام اللہ علیہا کے حالات بیان کرنا چاہتا ہوں درمیان والے چند شہروں کے حالات میں اگلی مجلس میں عرض کروں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار