

Loading content...
انہوں نے اپنے آنے کا مقصد بیان کیا تو اُس نے کہا کہ ہم دل و جان سے آپ کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں، مزید یہ کہ میں اپنے چچا زاد قبائل سے بھی یہ بات کرتا ہوں تاکہ ہمیں زیادہ سے زیادہ انصار میسر آ سکیں، آپ ایسا کریں کہ یہاں جتنے افراداس وقت میسر ہیں اِنہیں ساتھ لے کر اندرین کی جانب سفر شروع کریںاورمیں باقی قبیلے والوں کے ساتھ بات چیت کے بعد آپ کے ساتھ جتنا جلدی ممکن ہو سکا شامل ہو جاؤں گا ، یہاں سے خزاعی خاندان کے بھی 700 مسلح جوان ان کے ساتھ شامل ہوئے اور یہ سب اندرین کی جانب روانہ ہو گئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار